نیشنل کونسل فار طب سی پی ڈی پروگرام بعنوان الحجامہ
:کورس کا تعارف
یہ ایک جامع حجامہ کورس ہے جس میں اس قدیم اور موثر طریقہ علاج کے بنیادی اصول اور عملی مہارتیں سکھائی جائیں گی۔ اس تدریسی عمل کے دوران طبِ نبوی کی روشنی میں جسم کے مختلف امراض کے علاج اوراستفراغ جزئی کے درست طریقوں کی مکمل رہنمائی فراہم کی جائے گی۔ کورس کا بنیادی مقصد ایسے ماہرین تیار کرنا ہے جو انسانیت کی صحت اور بھلائی کے لیے اس بابرکت فن کو درست قواعد کے ساتھ اپنا سکیں۔
:ضروری ہدایات
:تمام اطباء حضرات سے سے گزارش ہے کہ مندرجہ ذیل ہدایات کو مدنظر رکھیں
داخلہ فارکو احتیاط سے پر کریں۔
اپنا مکمل نام، موبائل نمبر، شناختی کارڈ نمبر اور تاریخ پیدائش وغیرہ میں کوئی غلطی نہ کریں۔
داخلہ فارم کو صرف انگلش میں پر کریں۔ اردو میں پر کرنے کی صورت میں سسٹم خود بخود انگلش میں تبدیل کر دے گا لیکن اس میں سپیلنگ کی غلطی ہو سکتی ہے۔
فارم جمع کرنے کے بعد دیے گئے لنک کے ذریعے وٹس ایپ گروپ جوائن کریں۔ بصورت دیگر کلاس کے لنک اور دیگر اہم معلومات سے محروم رہیں گے۔
اس کے علاوہ دیے گئے نمبر کو اپنے فون بک میں محفوظ کر لیں، اس سے براڈ کاسٹ میسجز آپ تک پہنچ سکیں گے۔
حکیم ذوالفقار علی ملک(پروگرام کوارڈینیٹر) 03458141758
محترم اطباء کرام! دئے گئے بٹن پر کلک کر کے اپنا سرٹیفیکیٹ ڈاونلوڈ کر لیں