nct logo

NCT CPD Program on Pharmacy of Unani Medicine

نیشنل کونسل فار طب سی پی ڈی پروگرام بعنوان
یونانی ادویات کی دواسازی

:کورس کا تعارف

حجامہ (Cupping Therapy) ایک قدیم اور مؤثر علاج ہے جسے عام طور پر “پچھنے لگوانا” یا “سینگی لگوانا” بھی کہا جاتا ہے۔ اس طریقہ کار میں جسم کے مخصوص حصوں پر ویکیوم (Vacuum) کے ذریعے کپ لگائے جاتے ہیں، اور پھر ہلکے کٹ لگا کر فاسد (زہریلا) خون باہر نکال دیا جاتا ہے۔

:ضروری ہدایات

:تمام اطباء حضرات سے سے گزارش ہے کہ مندرجہ ذیل ہدایات کو مدنظر رکھیں

  1. کلاس کو شروع سے آخر تک لازمی سنیں۔
  2. حاضری کلاس کے مکمل ہونے کے بعد ہوگی۔
  3. کلاس مکمل ہونے کے قریب حاضری خود بخود شروع ہو جائے گی اور تھوڑی دیر کے بعد خود بخود ختم ہو جائے گی۔
  4. حاضری کیلئے اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر ‘گو’ کے بٹن پر کلک کریں
  5. آپ کا نام اور رولنمبر ظاہر ہو جائے گا
  6. کے بٹن پر کلک کر کے اپنی حاضری مکمل کریں۔’Record Attendance’ 

(Course Outline)نصاب کا خلاصہ

  • Total Classes:  12
  • Class Time: Every Sunday
  • 1st Class: 08/02/2026
  • Attendance Required: 80%+
  •  Instructor Name: Hakeem Dr. Jawad Ahmad Gill
  • کل کلاسز: 12
  • کلاس کا ٹائم: ہر اتوار
  • پہلی کلاس: 08/02/2026
  • ضروری حاضری: 80فیصد سے زیادہ
  • انسٹرکٹر کا نام: حکیم ڈاکٹر جواد احمد گل

CLASS-01
INTRODUCTION

 کلاس-01 ، 08 فروری 2026  بروز اتوار صبح 10 بجے تھی۔ کلاس کی ریکارڈ شدہ ویڈیو دیکھنے  کیلئے نیچے  دیے گئے بٹن پر کلک کریں۔

CLASS-02
Herbal Medicine in Subcontinent, Types, Forms

 کلاس-02 ،  15 فروری 2026  بروز اتوار صبح 10 بجے تھی۔ کلاس کی ریکارڈ شدہ ویڈیو دیکھنے  کیلئے نیچے  دیے گئے بٹن پر کلک کریں۔

CLASS-03
Manufacturing of Unani Medicine

کلاس-03 ، 22 فروری2026 بروز اتوار صبح 10 بجے تھی۔ کلاس کی ریکارڈ شدہ ویڈیو دیکھنے  کیلئے نیچے  دیے گئے بٹن پر کلک کریں۔

CLASS-04
Syrups and Arq

کلاس-04 ، 01 مارچ2026 بروز اتوار صبح 10 بجےتھی۔ کلاس کی ریکارڈ شدہ ویڈیو دیکھنے  کیلئے نیچے  دیے گئے بٹن پر کلک کریں۔

CLASS-05
Majoon and Khameerajat

کلاس-05 ، 08 مارچ2026 بروز اتوار صبح 10 بجےتھی۔ کلاس کی ریکارڈ شدہ ویڈیو دیکھنے  کیلئے نیچے  دیے گئے بٹن پر کلک کریں۔

CLASS-06
Oils

کلاس-06 ، 15 مارچ2026 بروز اتوار صبح 10 بجےتھی۔ کلاس کی ریکارڈ شدہ ویڈیو دیکھنے  کیلئے نیچے  دیے گئے بٹن پر کلک کریں۔

CLASS-07
Tableting

کلاس-07 ، 29 مارچ2026 بروز اتوار صبح 10 بجےتھی۔ کلاس کی ریکارڈ شدہ ویڈیو دیکھنے  کیلئے نیچے  دیے گئے بٹن پر کلک کریں۔

CLASS-08
Kushtajaat

کلاس-08 ،05 اپریل2026 بروز اتوار صبح 10 بجے تھی۔ کلاس کی ریکارڈ شدہ ویڈیو دیکھنے  کیلئے نیچے  دیے گئے بٹن پر کلک کریں۔

CLASS-09
Powder, Sachet, Powder Joshanda

کلاس-09 ،12 اپریل2026 بروز اتوار صبح 10 بجے تھی۔ کلاس کی ریکارڈ شدہ ویڈیو دیکھنے  کیلئے نیچے  دیے گئے بٹن پر کلک کریں۔

CLASS-10
Balms, Creams

کلاس-10 ،19 اپریل2026 بروز اتوار صبح 10 بجے تھی۔ کلاس کی ریکارڈ شدہ ویڈیو دیکھنے  کیلئے نیچے  دیے گئے بٹن پر کلک کریں۔

CLASS-11
Packaging

کلاس-11 ،26 اپریل2026 بروز اتوار صبح 10 بجے تھی۔ کلاس کی ریکارڈ شدہ ویڈیو دیکھنے  کیلئے نیچے  دیے گئے بٹن پر کلک کریں۔

CLASS-12
Recap/ Summary

کلاس-12 ،03 مئی2026 بروز اتوار صبح 10 بجے تھی۔ کلاس کی ریکارڈ شدہ ویڈیو دیکھنے  کیلئے نیچے  دیے گئے بٹن پر کلک کریں۔

CLASS-12
Recap/ Summary

کلاس-12 ،03 مئی2026 بروز اتوار صبح 10 بجے تھی۔ کلاس کی ریکارڈ شدہ ویڈیو دیکھنے  کیلئے نیچے  دیے گئے بٹن پر کلک کریں۔

Quick Links

Save to list